Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ وَابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمْ قَالَا: { لَمْ يُرَخَّصْ فِي أَيَّامِ اَلتَّشْرِيقِ أَنْ يُصَمْنَ إِلَّا لِمَنْ لَمْ يَجِدِ اَلْهَدْيَ } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 4 / 242 / فتح ).
English Translation
'A’isha and lbn 'Umar (RAA) narrated, ‘Nobody was allowed to fast on the days of Tashriq except for those, who could not afford the Hadi (sacrifice).' Related by Al-Bukhari.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہم فرماتے ہیں: ایام تشریق میں روزہ رکھنے کی رخصت نہیں دی گئی سوائے اس شخص کے جسے ہَدی (قربانی کا جانور) نہ ملے۔ (بخاری)
