Arabic (Original)
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ اَلْمَسْأَلَةُ كَدٌّ يَكُدُّ بِهَا اَلرَّجُلُ وَجْهَهُ, إِلَّا أَنْ يَسْأَلَ اَلرَّجُلُ سُلْطَانًا, أَوْ فِي أَمْرٍ لَا بُدَّ مِنْهُ } رَوَاهُ اَلتِّرْمِذِيُّ وَصَحَّحَهُ 1 .1 - صحيح. رواه الترمذي ( 681 )، وقال: حسن صحيح.
English Translation
Hadrat Samurah bin Jundub (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“begging is like a scratch with which a man scratches his face; unless one is asking the ruler or in the case of dire necessity.” Related by At-Tirmidhi, who regarded it as Sahih.
Urdu Translation
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سوال کرنا ایسے ہے جیسے آدمی اپنا چہرہ نوچتا ہے، پس جو اپنا چہرہ بچانا چاہے (سوال نہ کرے) سوائے اس کے جو حاکم سے مانگے یا شدید ضرورت ہو۔ (حضرت ابوداؤد، ترمذی، نسائی)
