Arabic (Original)
وَعَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: { نُهِينَا عَنِ اتِّبَاعِ الْجَنَائِزِ, وَلَمْ يُعْزَمْ عَلَيْنَا } مُتَّفَقٌ عَلَيْه ِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (1287)، ومسلم (938)، وانظر "ناسخ الحديث" (314).
English Translation
Hadrat Umm ‘Atiyah (RAA) narrated, ‘We were forbidden to accompany funeral processions, but this prohibition was not mandatory for us.’ Agreed upon.
Urdu Translation
حضرت اُمّ عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں: ہمیں جنازوں کے ساتھ جانے سے منع کیا گیا، مگر ہم پر سختی نہیں کی گئی (یعنی حرام نہیں ٹھہرایا)۔ (متفق علیہ)
