Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { الْبَسُوا مِنْ ثِيَابِكُمُ الْبَيَاضَ, فَإِنَّهَا مِنْ خَيْرِ ثِيَابِكُمْ, وَكَفِّنُوا فِيهَا مَوْتَاكُمْ } رَوَاهُ اَلْخَمْسَةُ إِلَّا النَّسَائِيَّ, وَصَحَّحَهُ اَلتِّرْمِذِيُّ 1 .1 - صحيح. رواه أحمد (3426)، وأبو داود (4061)، والترمذي (994)، وابن ماجه (3566). وقال الترمذي: "حسن صحيح".
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Wear white clothes, for they are (considered as) your best clothes, and enshroud your dead in them.” Related by the five Imams, except for An-Nasa’i, and At-Tirmidhi reported it to be sound.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سفید لباس پہنو، کیونکہ وہ تمہارے بہترین لباس ہیں، اور اپنے مُردوں کو بھی ان میں کفن دو۔ (حضرت ابوداؤد، ترمذی)
