Arabic (Original)
وَفِي رِوَايَةٍ لَهُ : { وَقَبَضَ أَصَابِعَهُ كُلَّهَا , وَأَشَارَ بِاَلَّتِي تَلِي اَلْإِبْهَامَ } 11 - صحيح . رواه مسلم ( 580 ) ( 115 ) ، والرواية برقم ( 116 ) .
English Translation
In another narration of Muslim:'and he clenched all his (right hand) fingers and pointed with the index finger.'
Urdu Translation
مسلم کی ایک اور روایت میں ہے: اور (دائیں ہاتھ کی) تمام انگلیاں بند کر لیتے اور شہادت کی انگلی سے اشارہ فرماتے۔
