Arabic (Original)
عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ - رضى الله عنه - قَالَ: { سُئِلَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -عَنْ اَلْخَمْرِ تُتَّخَذُ خَلًّا? قَالَ: "لَا". } أَخْرَجَهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم (1983).
English Translation
It is narrated by Hadrat Anas bin Malik (rad) that Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) was asked about making vinegar out of wine. He said, “No (it is prohibited)”. .
Urdu Translation
حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے شراب کو سرکہ بنانے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: نہیں (یہ حرام ہے)۔
