Arabic (Original)
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ رَضِيَ الْلَّهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ الْلَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ الَّذِي يَشْرَبُ فِي إِنَاءِ الْفِضَّةِ إِنَّمَا يُجَرْجِرُ فِي بَطْنِهِ نَارَ جَهَنَّمَ } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري (5634)، ومسلم (2065).
English Translation
It is narrated by Hadrat Umm Salama that Narrated Hadrat Umm Salama (rad): Allah’s Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) said: “He who drinks in a silver utensil is only swallowing Hell-fire in his stomach”.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص چاندی کے برتن میں پیتا ہے وہ اپنے پیٹ میں جہنم کی آگ بھرتا ہے۔
