Arabic (Original)
وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبُخَارِيِّ: { وَتَوَضَّئِي لِكُلِّ صَلَاةٍ } وَهِيَ لِأَبِي دَاوُدَ وَغَيْرِهِ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ.
English Translation
In another version by Al-Bukhari, he (blessings and peace of Allah be upon him) said:"And perform ablution for every Salat (prayer)". Abu Dawud and others transmitted a similar narration.
Urdu Translation
اور بخاری کی ایک روایت میں ہے: آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نماز کے لیے وضو کرو۔ اور ابو داؤد وغیرہ نے حضرت فاطمہ بنت ابی حبیش رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے منقول کیا ہے اور ابو داؤد نے کہا: یہ حدیث مسلم بن خالد کی ہے اور وہ ضعیف ہیں۔
