Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ اَلْحَارِثِيُّ - رضى الله عنه - أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { " مَنْ اِقْتَطَعَ حَقَّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ بِيَمِينِهِ, فَقَدْ أَوْجَبَ اَللَّهُ لَهُ اَلنَّارَ, وَحَرَّمَ عَلَيْهِ اَلْجَنَّةَ" . فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ: وَإِنْ كَانَ شَيْئًا يَسِيرًا يَا رَسُولَ اَللَّهِ? قَالَ: "وَإِنْ قَضِيبٌ مِنْ أَرَاكٍ" } رَوَاهُ مُسْلِم ٌ 1 .1 - صحيح. رواه مسلم ( 137 )، وعنده: "وإن قضيبا" .
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Umamah al-Harithi (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated. "If anyone seized - by his oath - what rightly belongs to a Muslim, Allah has made the Hell-fire compulsory for him and forbidden for him the Paradise." A man asked, "O Allah's Messenger, even if it were something insignificant?" He replied, "Even if it were a stick from an Arak tree." .
Urdu Translation
حضرت ابو امامہ حارثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے اپنی قسم کے ذریعے کسی مسلمان کا حق مار لیا تو اللہ نے اس پر جہنم واجب کر دی اور اس پر جنت حرام کر دی"۔ ایک شخص نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اگرچہ معمولی چیز ہو؟ آپ نے ارشاد فرمایا: "اگرچہ پیلو کی ایک ٹہنی ہی کیوں نہ ہو"۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
