Arabic (Original)
وَعَنِ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا; أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { "لَا تَتَّخِذُوا شَيْئاً فِيهِ اَلرُّوحُ غَرَضًا" } رَوَاهُ مُسْلِمٌ (1752) .4 - صحيح. رواه مسلم ( 1957 ). والغرض: الهدف.
English Translation
Hadrat Ibn 'Abbas (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"Do not take any living creature as a target."Related by Muslim.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "کسی جاندار چیز کو نشانہ نہ بناؤ"۔ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
