Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اَللَّهِ بْنِ عَمْرِو ٍ ; 1 عَنْ اَلنَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { "مِنْ قَتْلِ مُعَاهِداً لَمْ يَرَحْ رَائِحَةَ اَلْجَنَّةِ, وَإِنَّ رِيحَهَا لِيُوجَدَ مِنْ مَسِيرَةِ أَرْبَعِينَ عَامّاً" } أَخْرَجَهُ اَلْبُخَارِيّ ُ 2 .1 - تحرف في "أ" إلى "عمر".2 - صحيح. رواه البخاري ( 3166 ).
English Translation
Hadrat 'Abdullah Hadrat Ibn 'Umar (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:“Whoever kills a Mu'ahid will not smell the fragrance of Paradise, even though its fragrance could be smelt at a distance of forty years.” Related by Al-Bukhari.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جس نے کسی معاہد (ذمی) کو قتل کیا وہ جنت کی خوشبو نہیں سونگھے گا، حالانکہ اس کی خوشبو چالیس سال کی مسافت سے محسوس ہوتی ہے"۔ اسے بخاری نے روایت کیا ہے۔
