Arabic (Original)
وَفِي "اَلصَّحِيحَيْنِ" : عَنْ عَلِيٍّ : { "ذِمَّةُ اَلْمُسْلِمِينَ وَاحِدَةٌ يَسْعَى ِبهَا أَدْنَاهُمْ" } 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 6755 )، ومسلم ( 1370 ) وهو مرفوع في حديث طويل.
English Translation
Al-Bukhari and Muslim transmitted on the authority of Hadrat 'Ali (RAA), ‘The protection granted by one Muslim is like one given by them all, and this right is extended to the most humble of them.’
Urdu Translation
صحیحین میں حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے مروی ہے: "مسلمانوں کا ذمہ ایک ہے، ان میں سے ادنیٰ شخص بھی (سب کی طرف سے) ذمہ دے سکتا ہے"۔
