Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ بْنِ اَلْجَرَّاحِ - رضى الله عنه - قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -يَقُولُ: { " يُجِيرُ عَلَى اَلْمُسْلِمِينَ بَعْضُهُمْ" } أَخْرَجَهُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ, وَأَحْمَدُ, وَفِي إِسْنَادِهِ ضَعْفٌ 1 .1 - صحيح بشواهده. رواه أحمد ( 1 / 195 )، وأبو يعلى ( 876 و 877 ).
English Translation
Hadrat Abu ’Ubaidah al-Jarrah (RAA) narrated, ‘I heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, “Muslims must respect the protection granted (to a non-Muslim) by other Muslims.” Related by Ibn Abi Shaibah and Ahmad with a weakness in its chain of narrators.
Urdu Translation
حضرت ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا: "مسلمانوں میں سے بعض (ایک فرد بھی) تمام مسلمانوں کی طرف سے پناہ دے سکتے ہیں"۔ اسے ابن ابی شیبہ اور احمد نے روایت کیا ہے اور اس کی سند میں ضعف ہے۔
