Arabic (Original)
وَلِأَبِي دَاوُدَ: { أَسْهَمَ لِرَجُلٍ وَلِفَرَسِهِ ثَلَاثَةَ أَسْهُمٍ: سَهْمَيْنِ لِفَرَسِهِ, وَسَهْماً لَهُ } 1 .1 - صحيح. رواه أبو داود ( 2733 ).
English Translation
Hadrat Abu Dawud also reported, ‘He allotted three shares for a man and his horse, two for his horse and one for him.’
Urdu Translation
حضرت ابوداؤد کی روایت میں ہے: آپ نے ایک شخص اور اس کے گھوڑے کے لیے تین حصے مقرر فرمائے: دو حصے گھوڑے کے لیے اور ایک حصہ اس کے لیے۔
