Arabic (Original)
وَعَنْ اِبْنِ عُمَرَ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: { بَعَثَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -سَرِيَّةٍ وَأَنَا فِيهِمْ, قِبَلَ نَجْدٍ, فَغَنِمُوا إِبِلاً كَثِيرَةً, فَكَانَتْ سُهْمَانُهُمْ اِثْنَيْ عَشَرَ بَعِيراً, وَنُفِّلُوا بَعِيراً بَعِيراً } مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ 1 .1 - صحيح. رواه البخاري ( 3134 )، ومسلم ( 1749 ).
English Translation
Hadrat Ibn 'Umar (RAA) narrated, 'The Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) sent a Sariyah (a small army for Jihad) to Najd, and I was among them. They got many camels as spoils and each one's share was twelve camels, and they were given an additional camel each.'. Agreed upon.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں: رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک سریہ (چھوٹا لشکر) نجد کی طرف بھیجا اور میں بھی ان میں تھا۔ انہوں نے بہت سے اونٹ غنیمت میں حاصل کیے۔ ہر ایک کا حصہ بارہ بارہ اونٹ آیا اور انہیں ایک ایک اونٹ زائد (نفل) دیا گیا۔ متفق علیہ۔
