Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ؛ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ: { لَا يَغْرَمُ السَّارِقُ إِذَا أُقِيمَ عَلَيْهِ الْحَدُّ } رَوَاهُ النَّسَائِيُّ، وَبَيَّنَ أَنَّهُ مُنْقَطِعٌ. وَقَالَ أَبُو حَاتِمٍ: هُوَ مُنْكَرٌ 1 .1 - . 1236- وعن عبد الرحمن بن عوف رضي الله عنه؛ أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: لا يغرم السارق إذا أقيم عليه الحد رواه النسائي، وبين أنه منقطع. وقال أبو حاتم: هو منكر.
English Translation
Hadrat 'Abdur Rahman bin 'Auf (RAA) narrated that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) stated:"A thief is not to be fined if the prescribed punishment has been inflicted on him." Related by An-Nasa'i who said that its chain of narrators is disconnected.
Urdu Translation
حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "جب چور پر حد قائم کر دی جائے تو اسے (مال کا) تاوان نہیں دینا ہو گا"۔ اسے نسائی نے روایت کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ اس کی سند منقطع ہے۔ ابو حاتم نے کہا: یہ منکر ہے۔
