Arabic (Original)
وَعَنْ حَكِيمِ بْنِ مُعَاوِيَةَ اَلْقُشَيْرِيِّ, عَنْ أَبِيهِ قَالَ: { قُلْتُ: يَا رَسُولَ اَللَّهِ! مَا حَقُّ زَوْجَةِ أَحَدِنَا عَلَيْهِ? قَالَ: "أَنْ تُطْعِمَهَا إِذَا طَعِمْتَ, وَتَكْسُوَهَا إِذَا اِكْتَسَيْتَ, وَلَا تَضْرِبِ اَلْوَجْهَ, وَلَا تُقَبِّحْ…]". } اَلْحَدِيثُ. وتَقَدَّمَ فِي عِشْرَةِ اَلنِّسَاءِ. 1 .1 - تقدم برقم (1018).
English Translation
It is narrated by Hadrat Hakim bin Mu'awiyah al-Qushairi on his father's authority (may Allah be well pleased with him) that I asked, "O Allah's Messenger, what is the right of the wife of one of us upon her husband?" He replied, "That you should give her food when you eat, and clothe her when you clothe yourself, and do not strike her on the face and do not revile her." .
Urdu Translation
حکیم بن حضرت معاویہ قشیری اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہم میں سے ہر ایک پر اس کی بیوی کا کیا حق ہے؟ فرمایا: جب تم کھاؤ تو اسے کھلاؤ، جب تم پہنو تو اسے پہناؤ، چہرے پر نہ مارو اور بدصورت نہ کہو۔ یہ حدیث پہلے عشرت النساء (بیویوں سے حسنِ سلوک) کے باب میں گزر چکی ہے۔
