Arabic (Original)
وَعَنِ اِبْنِ مَسْعُودٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَا رَضَاعَ إِلَّا مَا أَنْشَزَ اَلْعَظْمَ, وَأَنْبَتَ اَللَّحْمَ. } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ 1 .1 - ضعيف. رواه أبو داود (2060) بسند فيه ثلاثة مجاهيل.
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn Mas'ud (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The only suckling (to be considered) is that which gives life to the bones and causes flesh to grow." .
Urdu Translation
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: حرمتِ رضاعت صرف اس رضاعت سے ثابت ہوتی ہے جو ہڈیوں کو مضبوط کرے اور گوشت اگائے۔ اسے ابو داؤد نے روایت کیا۔
