Arabic (Original)
وَعَنِ اِبْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا; { أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -أَمَرَ رَجُلاً أَنْ يَضَعَ يَدَهُ عِنْدَ اَلْخَامِسَةِ عَلَى فِيهِ, وَقَالَ: "إِنَّهَا مُوجِبَةٌ" } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَالنَّسَائِيُّ, وَرِجَالُهُ ثِقَات ٌ 1 .1 - حسن. رواه أبو داود (2255)، والنسائي (657).
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn Abbas (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) ordered a man to put his hand on his mouth when he came to the fifth pronouncement and said, "It would be the deciding one." .
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو حکم دیا کہ پانچویں قسم کے وقت اپنا ہاتھ اپنے منہ پر رکھ لے اور فرمایا: یہ قسم (عذاب) واجب کرنے والی ہے۔ اسے ابو داؤد اور نسائی نے روایت کیا اور اس کے راوی ثقہ ہیں۔
