Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ - رضى الله عنه - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ ثَلَاثٌ جِدُّهنَّ جِدٌّ , وَهَزْلُهُنَّ جِدٌّ : اَلنِّكَاحُ , وَالطَّلَاقُ , وَالرَّجْعَةُ } رَوَاهُ اَلْأَرْبَعَةُ إِلَّا النَّسَائِيَّ , وَصَحَّحَهُ اَلْحَاكِمُ 1 .1 - حسن . رواه أبو داود (2194) ، والترمذي (1184) ، وابن ماجه ( 2039 ) ، وله شواهد منها ما ذكره الحافظ هنا ، وانظر " التلخيص " (3 / 209 - 210 ).
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Hurairah (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "There are three things which, whether undertaken seriously or in jest, are treated as serious: marriage, divorce and taking back a wife after a divorce which is not final." .
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تین چیزیں ایسی ہیں جن کا سنجیدگی سے کہنا بھی سنجیدہ ہے اور مذاق سے کہنا بھی سنجیدہ ہے: نکاح، طلاق اور رجعت۔ اسے ابو داؤد، ترمذی اور ابن ماجہ نے روایت کیا اور حاکم نے صحیح قرار دیا۔
