Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ - رضى الله عنه - قَالَ : قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ لَا آكُلُ مُتَّكِئًا } رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ 1 .1 - صحيح . رواه البخاري (5398) ، وأوله : " إني " وفي رواية أخرى : " لا آكل وأنا متكئ ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Juhaifah (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "I do not eat Muttaki'an (sitting with support of something, so as to eat more)." .
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے پڑوسی کو تکلیف نہ دے۔ عورتوں کے ساتھ بھلائی کا وصیت قبول کرو کیونکہ وہ پسلی سے پیدا کی گئی ہیں اور پسلی کا سب سے ٹیڑھا حصہ اوپر کا ہے۔ اگر تم اسے سیدھا کرنے لگو تو توڑ دو گے اور اگر چھوڑ دو تو ٹیڑھی رہے گی، سو عورتوں کے ساتھ بھلائی کی نصیحت قبول کرو۔ متفق علیہ اور الفاظ بخاری کے ہیں۔
