Arabic (Original)
وَلَهُ شَاهِدٌ عِنْدَ اَلْبَزَّارِ : عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ بِسَنَدٍ مُنْقَطِعٍ 1 .1 - موضوع كسابقه.
English Translation
Hadrat It has a supporting narration reported by al-Bazzar from Hadrat Mu'adh bin Jabal with a Munqati' (broken) chain.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس آئے تو کہے: بسم اللہ، اے اللہ ہمیں شیطان سے بچا اور شیطان کو اس سے دور رکھ جو تو ہمیں عطا فرمائے۔ پھر اگر ان کے درمیان بچہ مقدر ہو تو شیطان اسے کبھی نقصان نہ پہنچا سکے گا۔ متفق علیہ۔
