Arabic (Original)
وَعَنْ اِبْنِ عَبَّاسٍ - رضى الله عنه - أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ { اَلثَّيِّبُ أَحَقُّ بِنَفْسِهَا مِنْ وَلِيِّهَا , وَالْبِكْرُ تُسْتَأْمَرُ , وَإِذْنُهَا سُكُوتُهَا } رَوَاهُ مُسْلِمٌ 1 .1 - صحيح . رواه مسلم (1421).
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn 'Abbas (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "A woman who has been previously married has more right over her person than her guardian, and a virgin must be consulted, and her consent is silence." .
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شوہر دیدہ عورت اپنے ولی سے زیادہ اپنے نفس پر حق رکھتی ہے اور کنواری سے مشورہ کیا جائے اور اس کی خاموشی اس کی اجازت ہے۔ اسے مسلم نے روایت کیا۔
