Arabic (Original)
عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ , عَنْ أَبِيهِ , عَنْ جَدِّهِ , عَنِ النَّبِيِّ - صلى الله عليه وسلم -قَالَ : { مَنْ أُودِعَ وَدِيعَةً , فَلَيْسَ عَلَيْهِ ضَمَانٌ } أَخْرَجَهُ اِبْنُ مَاجَهْ , وَإِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ 1 .1 - ضعيف . رواه ابن ماجه ( 2401 ).
English Translation
It is narrated by Hadrat 'Amr bin Shu'aib on his father's authority from his grandfather that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "There is no liability on him who is entrusted with something." .
Urdu Translation
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کے پاس امانت رکھی جائے اس پر کوئی ضمان نہیں ہے۔ اسے ابن ماجہ نے روایت کیا اور اس کی سند ضعیف ہے۔
