Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي قِلَابَةَ , عَنْ أَنَسٍ قَالَ : قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ أَفْرَضُكُمْ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ } أَخْرَجَهُ أَحْمَدُ , وَالْأَرْبَعَةُ سِوَى أَبِي دَاوُدَ , وَصَحَّحَهُ اَلتِّرْمِذِيُّ , وَابْنُ حِبَّانَ , وَالْحَاكِمُ , وَأُعِلَّ بِالْإِرْسَالِ 1 .1 - ضعيف . وتفصيل ذلك " بالأصل ".
English Translation
It is narrated by Hadrat Abu Qilabah on the authority of Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "The most versed in the rules of inheritance among you is Hadrat Zaid bin Thabit." .
Urdu Translation
حضرت ابو قلابہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں فرائض (میراث کے احکام) کا سب سے زیادہ علم رکھنے والے زید بن ثابت ہیں۔ اسے احمد اور ابو داؤد کے سوا اصحاب سنن نے روایت کیا اور ترمذی، ابن حبان اور حاکم نے صحیح قرار دیا لیکن ارسال کی علت بتائی گئی ہے۔
