Arabic (Original)
عَنْ اَلنُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- أَنَّ أَبَاهُ أَتَى بِهِ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -فَقَالَ : { إِنِّي نَحَلْتُ اِبْنِي هَذَا غُلَامًا كَانَ لِي، فَقَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -" أَكُلُّ وَلَدِكَ نَحَلْتَهُ مِثْلَ هَذَا" ?. فَقَالَ : لَا . فَقَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -" فَارْجِعْهُ" } 1 .1 - صحيح . وهذه الرواية للبخاري ( 2586 ) ، ومسلم ( 1623) (9).
English Translation
It is narrated by Hadrat an-Nu'man bin Bashir (may Allah be well pleased with him) that his father brought him to Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) and said, "I have given this son of mine a slave, who was belonging to me." Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) inquired, "Have you given all your children the like of him?" He replied, "No." Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) then said, "Take him back then."
Urdu Translation
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ ان کے والد انہیں لے کر رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور عرض کیا: میں نے اپنے اس بیٹے کو ایک غلام دیا ہے جو میرا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا: کیا تم نے اپنے سب بچوں کو اسی طرح دیا ہے؟ انہوں نے کہا: نہیں۔ تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اسے واپس لے لو۔
