Arabic (Original)
وَعَنْ اِبْنِ عُمَرَ -رَضِيَ اَللَّهُ عَنْهُمَا- { أَنَّ اَلنَّبِيَّ - صلى الله عليه وسلم -أَقْطَعَ اَلزُّبَيْرَ حُضْرَ فَرَسِهِ , فَأَجْرَى اَلْفَرَسَ حَتَّى قَامَ , ثُمَّ رَمَى سَوْطَهُ. فَقَالَ : " أَعْطُوهُ حَيْثُ بَلَغَ اَلسَّوْطُ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَفِيهِ ضَعْفٌ 1 .1 - ضعيف . رواه أبو داود ( 3072 ).
English Translation
It is narrated by Hadrat Ibn 'Umar (may Allah be well pleased with him) that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) assigned az-Zubair the land his horse could cover at a run. He made his horse run, and when it stopped he threw his whip. He then said, "Give to him up to the spot his has reached. .
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اتنی زمین دی جتنی ان کا گھوڑا دوڑ کر طے کرے۔ پس انہوں نے گھوڑا دوڑایا یہاں تک کہ وہ رک گیا، پھر اپنا کوڑا پھینکا۔ آپ نے فرمایا: جہاں تک کوڑا پہنچے انہیں دے دو۔ اسے ابو داؤد نے روایت کیا اور اس میں ضعف ہے۔
