Arabic (Original)
وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ - رضى الله عنه - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -{ مَنْ أَحَاطَ حَائِطًا عَلَى أَرْضٍ فَهِيَ لَهُ } رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ, وَصَحَّحَهُ اِبْنُ اَلْجَارُودِ 1 .1 - حديث صحيح. بما له من شواهد كما تقد م رقم ( 897 و 898 )، وإن رواه أبو داود ( 3077 )، وابن الجارود ( 1015 ) بسند ضعيف.
English Translation
It is narrated by Hadrat Samurah bin Jundub (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) stated: "If anyone puts a wall around a (barren) land, it belongs to him." .
Urdu Translation
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے کسی زمین کے گرد دیوار لگائی وہ اس کی ہے۔ اسے ابو داؤد نے روایت کیا اور ابن الجارود نے صحیح قرار دیا۔
