Arabic (Original)
وَعَنْ عُرْوَةَ الْبَارِقِيِّ - رضى الله عنه - { أَنَّ رَسُولَ اَللَّهِ - صلى الله عليه وسلم -بَعَثَ مَعَهُ بِدِينَارٍ يَشْتَرِي لَهُ أُضْحِيَّةً.. } اَلْحَدِيثَ. رَوَاهُ اَلْبُخَارِيُّ فِي أَثْنَاءِ حَدِيثٍ, وَقَدْ تَقَدَّمَ 1 .1 - صحيح، وانظر رقم ( 819 ).
English Translation
It is narrated by Hadrat 'Urwa al-Bariqi (may Allah be well pleased with him) that Allah's Messenger (blessings and peace of Allah be upon him) sent him with a Dinar to buy a sacrificial animal for him. .
Urdu Translation
حضرت عروہ البارقی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے ساتھ ایک دینار بھیجا تاکہ آپ کے لیے قربانی کا جانور خریدیں... (حدیث بیان کی)۔ اسے بخاری نے ایک حدیث کے ضمن میں روایت کیا ہے اور یہ پہلے گزر چکی ہے۔
