English Translation
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated: "The Prophet (peace be upon him) used to kiss and embrace (his wives) while fasting, but he had more control over his desires than any of you." Aishah also said that intimacy (intercourse) is forbidden for the fasting person; here mubashara refers to hugging and body contact.
Urdu Translation
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمروزہ کی حالت میں (اپنی ازواج مطہرات کو) بوسہ دے لیا کرتے تھے اور مباشرت (یعنی گلے لگا) لیا کرتے مگر آپصلی اللہ علیہ وسلماپنی خواہش پر تم سے زیادہ قابو رکھتے تھے۔ (ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ہی فرماتی ہیں کہ روزہ دار کے لیے عورت کی شرمگاہ حرام ہے۔ یہاں مباشرت سے مراد معانقہ کرنا اور جسم سے جسم ملانا ہے)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 939]
