English Translation
Abu Ayyub al-Ansari (may Allah be pleased with him) was asked how the Messenger of Allah (peace be upon him) used to wash his head while in ihram. Abu Ayyub — who was bathing behind a screen — lowered the cloth until his head was visible. Then he asked a person to pour water on his head, and he rubbed his head with both hands, moving them forward and backward. Then he said: "I saw the Prophet (peace be upon him) doing this."
Urdu Translation
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمبحالت احرام اپنا سرمبارک کس طرح دھوتے تھے تو سیدنا ابوایوب رضی اللہ عنہ نے (جو کہ کپڑے کی آڑ کئے ہوئے غسل کر رہے تھے۔ راوی کہتا ہے کہ) اپنا ہاتھ کپڑے پر رکھا اور اس کو نیچے کیا حتیٰ کہ میں ان کا سر دیکھنے لگا۔ پھر ایک شخص سے کہا کہ پانی ڈال اس نے ان کے سر پر پانی ڈالا پھر انھوں نے اپنا سر اپنے دونوں ہاتھوں سے ہلایا آگے (کی طرف) بھی ملا پیچھے (کی طرف) بھی ملا، اس کے بعد کہا کہ میں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکو ایسا ہی کرتے دیکھا ہے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 894]
