English Translation
Abu Hurayrah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) saw a man driving his sacrificial camel. He said: "Ride it." The man said: "It is a sacrificial animal." The Prophet (peace be upon him) said again: "Ride it." The man repeated: "It is a sacrificial animal." Then the Prophet (peace be upon him) said a second or third time: "Woe to you, ride it!"
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ایک شخص کو دیکھا کہ وہ قربانی کے جانور کو ہانک رہا ہے تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس پر سوار ہو جا۔“اس نے عرض کی (یا رسول اللہ!) یہ تو قربانی کا جانور ہے (اس پر کیونکر سوار ہو سکتا ہوں؟) تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اس پر سوار ہو جا۔“اس نے پھر کہا یہ تو قربانی کا جانور ہے۔ تو پھر دوسری بار یا تیسری بار آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تیری خرابی ہو، اس پر سوار ہو جا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 838]
