English Translation
Aishah (may Allah be pleased with her) narrated: We accompanied the Messenger of Allah (peace be upon him) during the year of the Farewell Hajj. Some of us entered Ihram for Umrah, some for both Umrah and Hajj, and some for Hajj only. The Messenger of Allah (peace be upon him) entered Ihram for Hajj. Those who had entered Ihram for Hajj alone or for both Hajj and Umrah did not come out of Ihram until the Day of Sacrifice.
Urdu Translation
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا ہی سے ایک دوسری روایت میں ہے کہہم رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے ہمراہ حجتہ الوداع کے سال (مکہ کی طرف) چلے تو ہم میں سے بعض لوگوں نے عمرہ کا احرام باندھا تھا اور بعض لوگوں نے عمرہ اور حج دونوں کا احرام باندھا تھا اور بعض لوگوں نے صرف حج کا احرام باندھا تھا اور رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے حج کا احرام باندھا تھا پس جس نے حج کا احرام باندھا تھا یا حج و عمرہ دونوں کا احرام باندھا وہ احرام سے باہر نہیں ہوا، یہاں تک کہ قربانی کا دن آ گیا۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 792]
