English Translation
Abdullah ibn Umar (may Allah be pleased with them both) narrated that the Messenger of Allah (peace be upon him) made his camel kneel at Dhul-Hulayfah and prayed there. Ibn Umar used to do the same.
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے ذوالحلیفہ کے میدان میں اپنے اونٹ کو بٹھایا پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے وہاں نماز پڑھی اور سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بھی ایسا ہی کیا کرتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 775]
