English Translation
Zubayr ibn al-Awwam (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "It is better for one of you to take a rope, bring a bundle of firewood on his back, sell it, and thereby preserve his dignity, than to beg from people—who may give him or refuse."
Urdu Translation
سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ بنیصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہیں کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”بیشک یہ بات کہ کوئی شخص تم میں سے اپنی رسی لے کر اور لکڑی کا بوجھ اپنی پیٹھ پر لاد کر لے آئے اور اس کو فروخت کرے اور اللہ تعالیٰ اس ذریعہ سے اس کی آبرو قائم رکھے تو یہ اس کے لیے اس بات سے بہتر ہے کہ وہ لوگوں سے سوال کرے (حالانکہ یہ معلوم بھی نہیں کہ) وہ اس کو دیں یا نہ دیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 749]
