English Translation
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): I heard the Messenger of Allah (peace be upon him) say: "While I was sleeping, I was given a cup of milk. I drank from it until I felt the moisture coming out of my nails. Then I gave the remainder to Umar bin al-Khattab." The Companions asked, "What is your interpretation, O Messenger of Allah?" He said: "Knowledge."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکو یہ فرماتے ہوئے سنا:”اس حالت میں کہ میں سو رہا تھا، (خواب میں) مجھے ایک پیالہ دودھ کا دیا گیا، تو میں نے پی لیا، یہاں تک کہ میں یہ سمجھنے لگا کہ سیر ہونے (کے سبب سے رطوبت) میرے ناخنوں سے نکل رہی ہے، پھر میں نے اپنا بچا ہوا عمر بن خطاب (رضی اللہ عنہ) کو دے دیا۔ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کی کہ یا رسول اللہ! آپ نے اس کی کیا تعبیر لی؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”علم۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 73]
