English Translation
Abu Musa (may Allah be pleased with him) said: Whenever a needy person came to the Messenger of Allah (peace be upon him) or something was requested of him, he would say: "Intercede (on his behalf) and you will be rewarded. Allah decrees upon the tongue of His Prophet whatever He wills."
Urdu Translation
سیدنا ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمکے پاس سائل آتا یا آپصلی اللہ علیہ وسلمسے کسی چیز کا سوال کیا جاتا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمفرماتے:”اس کی (داد رسی کے لیے) سفارش کرو تو تمہیں بھی ثواب ملے گا اور اللہ تعالیٰ اپنے پیغمبر کی زبان پر (احکامات میں سے) جو کچھ چاہتا ہے جاری فرماتا ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 723]
