English Translation
Abdullah al-Muzani (may Allah be pleased with him) narrated from the Prophet (peace be upon him) that he said: "Pray voluntary rak'ahs before Maghrib prayer." He repeated this three times, and on the third time he added: "For whoever wishes to." He did not want the people to take it as a Sunnah.
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ مزنی رضی اللہ عنہ نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کرتے ہے کہآپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”مغرب کی نماز سے پہلے نفل پڑھو۔“(یہی تین مرتبہ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا) اور تیسری بار یہ فرمایا:”جو شخص چاہے۔“آپصلی اللہ علیہ وسلمنے اس بات کو اچھا نہ سمجھا کہ لوگ اس کو سنت سمجھ لیں (لہٰذا اختیار دے دیا کہ جس کا دل چاہے پڑھے اور جس کا دل چاہے نہ پڑھے)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 619]
