English Translation
Narrated Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both): The Messenger of Allah (peace be upon him) was the most generous of all people, and he was even more generous during Ramadan when Jibril (Gabriel) would meet him. Jibril used to meet him every night of Ramadan and review the Quran with him. Indeed, the Messenger of Allah (peace be upon him) was more generous in doing good than the blowing wind.
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمتمام لوگوں سے زیادہ سخی تھے اور تمام اوقات سے زیادہ آپصلی اللہ علیہ وسلمرمضان میں سخی ہو جاتے تھے (خصوصاً) جب آپصلی اللہ علیہ وسلمسے جبرائیل علیہ السلام (آ کر) ملتے تھے اور جبرائیل علیہ السلام آپصلی اللہ علیہ وسلمسے رمضان کی ہر رات میں ملتے تھے اور آپصلی اللہ علیہ وسلمسے قرآن کا دور کیا کرتے تھے۔ تو یقیناً (اس وقت) رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم(خلق اللہ کی نفع رسانی میں) تند و تیز ہوا سے بھی زیادہ (سخاوت میں) تیز ہوتے تھے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 6]
