English Translation
Aishah (may Allah be pleased with her) was asked what the Prophet (peace be upon him) used to do at home. She said: "He would be engaged in serving his family, and when the time for prayer came, he would go out to pray."
Urdu Translation
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ طیبہ طاہرہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا گیا کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلماپنے گھر میں کیا کیا کرتے تھے؟ وہ بولیں کہ اپنے گھر کے کام کاج یعنی اپنے گھر والوں کی خدمت میں (مصروف) رہتے تھے پھر جب نماز کا وقت ہو جاتا تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنماز کے لیے تشریف لے جاتے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 404]
