English Translation
Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) once delivered the Friday sermon on a rainy day, and when the mu'adhin reached "Hayya 'ala al-Salah" (Come to prayer), he ordered him to announce: "Pray in your dwellings." The people began looking at each other disapprovingly. Ibn Abbas said: "It seems you disliked this, but indeed this was done by one better than me, namely the Prophet (peace be upon him). Jumu'ah is obligatory, but I did not wish to cause you hardship."
Urdu Translation
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نےایک دفعہ بارش والے دن میں جمعہ کا خطبہ پڑھا اور مؤذن کو جب وہ”حیّ علی الصّلاۃ“پر پہنچا، یہ حکم دیا کہ کہہ دے”الصّلاۃ فی الرّحال“(اپنی اپنی جگہ پر نماز ادا کر لو) تو لوگ ایک دوسرے کی طرف دیکھنے لگے گویا کہ انھوں نے (اس کو) برا سمجھا تو سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا ایسا معلوم ہوتا ہے کہ تم نے اس کو برا سمجھا ہے تو بیشک اس (عمل) کو اس نے کیا ہے جو مجھ سے بہتر تھے یعنی نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے، بیشک جمعہ واجب ہے اور مجھے اچھا معلوم نہ ہوا کہ تمہیں حرج میں ڈالوں (کہ تم مٹی کو گھٹنوں تک روندتے آؤ)۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 401]
