English Translation
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Do you think I face only this direction? By Allah, neither your humility (khushu') nor your bowing (ruku') is hidden from me. Indeed, I can see you from behind my back."
Urdu Translation
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”تم میرا منہ اس طرح سمجھتے ہو حالانکہ اللہ کی قسم مجھ پر نہ تمہارا خشوع پوشیدہ ہے اور نہ تمہارا رکوع اور میں یقیناً تمہیں اپنی پیٹھ کے پیچھے سے (بھی) دیکھتا ہوں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 267]
