English Translation
Al-Bara' ibn Azib (may Allah be pleased with him) said: "The Messenger of Allah (peace be upon him) prayed facing Bayt al-Maqdis (Jerusalem) for sixteen or seventeen months" — this hadith has been mentioned earlier with different wording.
Urdu Translation
سیدنا براء بن عازب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے بیت المقدس کی طرف سولہ مہینے یا سترہ مہینے نماز پڑھی۔ (یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے سورۃ البقرہ کی 142 سے 144 تک آیات اتار دیں) یہ حدیث پہلے گزر چکی ہے (دیکھئیے کتاب: ایمان کا بیان۔۔۔ باب: نماز (قائم کرنا) ایمان میں سے ہے۔۔۔) اور دونوں حدیثوں میں الفاظ مختلف ہیں۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 260]
