Narrated byIbn Umar
English Translation
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): The Messenger of Allah (peace be upon him) passed by an Ansari man who was admonishing his brother about modesty. The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Leave him alone, for modesty is part of faith."
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہرسول اللہصلی اللہ علیہ وسلم(ایک مرتبہ) کسی انصاری مرد کے پاس سے گزرے اور (ان کو دیکھا کہ) وہ اپنے بھائی کو حیاء کے بارے میں نصیحت کر رہے تھے تو رسول اللہصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”(حیاء کے بارے میں) اس کو (نصیحت کرنا) چھوڑ دو، اس لیے کہ حیاء ایمان میں سے ہے۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 23]
