English Translation
Narrated Abdullah bin Masud (may Allah be pleased with him): I asked the Prophet (peace be upon him): "What is the greatest sin in the sight of Allah?" He said: "To set up partners with Allah, even though He created you." I said: "That is indeed a great sin. Then what?" He said: "To kill your child out of fear that he will share your food." I asked: "Then what?" He said: "To commit adultery with your neighbor's wife."
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہمیں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمسے پوچھا کہ اللہ کے نزدیک سب سے بڑا گناہ کون سا ہے؟ تو آپ نے فرمایا:”یہ کہ تو کسی کو اللہ کا شریک بنائے حالانکہ اس (اللہ) نے تجھے پیدا کیا ہے۔“میں نے کہا بیشک یہ بڑا گناہ ہے۔ میں نے پوچھا پھر اس کے بعد کون سا ہے؟ تو آپصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا:”اپنی اولاد کو اس خوف سے قتل کرنا کہ اس کو کھلانا پڑے گا۔“(یہیں سے فیملی پلاننگ کا رد ہوتا ہے) میں نے پوچھا پھر اس کے بعد کون سا گناہ؟ فرمایا:”اپنے پڑوسی کی بیوی سے بدکاری کرنا۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1713]
