English Translation
Narrated Abdullah bin Abi Aufa (may Allah be pleased with him): When the Prophet (peace be upon him) performed Umrah, we accompanied him. He performed tawaf and we did tawaf with him. He prayed and we prayed with him. He walked between Safa and Marwah, and we shielded him from the people of Makkah so that no one could harm him.
Urdu Translation
سیدنا عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے جب عمرہ ادا فرمایا تو ہم بھی آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ تھے۔ آپصلی اللہ علیہ وسلمنے طواف کیا تو ہم نے بھی آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ طواف کیا۔ پھر آپصلی اللہ علیہ وسلمنے نماز پڑھی تو ہم نے بھی آپصلی اللہ علیہ وسلمکے ساتھ نماز پڑھی اور آپصلی اللہ علیہ وسلمصفا و مروہ کے درمیان دوڑے اور ہم آپصلی اللہ علیہ وسلمکو اہل مکہ سے پوشیدہ کیے ہوئے تھے تاکہ کوئی آپصلی اللہ علیہ وسلمکو ایذا نہ پہنچا سکے۔[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1642]
