English Translation
Narrated Ibn Umar (may Allah be pleased with them both): A man from Iraq asked him: "What if a person in ihram kills a fly?" Ibn Umar replied: "The people of Iraq ask about killing a fly while they killed the grandson of the Prophet, about whom the Prophet (peace be upon him) had said: 'These two are my flowers in this world.'"
Urdu Translation
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ(اہل عراق میں سے) ایک شخص نے ان سے پوچھا کہ اگر کوئی احرام والا شخص مکھی کو مار ڈالے؟ تو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا کہ اہل عراق مکھی کو مار ڈالنے کے بارے میں (تو) پوچھتے ہیں حالانکہ بیشک انھوں نے نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمکے نواسے کو قتل کر ڈالا اور (جن کے بارے میں) نبی کریمصلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا تھا:”یہ دونوں دنیا میں میرے پھول ہیں۔“[مختصر صحيح بخاري/حدیث: 1549]
