Arabic (Original)
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي رَجَاءٍ، قَالَ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، قَالَ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ بْنُ قُدَامَةَ، قَالَ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، حَدَّثَنَا أَنَسٌ، قَالَ أُقِيمَتِ الصَّلاَةُ فَأَقْبَلَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِوَجْهِهِ فَقَالَ " أَقِيمُوا صُفُوفَكُمْ وَتَرَاصُّوا، فَإِنِّي أَرَاكُمْ مِنْ وَرَاءِ ظَهْرِي ".
English Translation
Hadrat Anas (may Allah be well pleased with him) narrates that when the Iqama was called, the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) turned his blessed face towards them and stated: 'Straighten your rows and stand close together, for indeed I see you from behind my back.'
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نماز کی اقامت کہی گئی تو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اپنے چہرۂ مبارک سے ہماری طرف متوجہ ہوئے اور ارشاد فرمایا: صفیں سیدھی رکھو اور مل کر کھڑے ہو کیونکہ میں تمہیں اپنی پشت کے پیچھے سے بھی دیکھتا ہوں۔
