Arabic (Original)
قَالَ ابْنُ شِهَابٍ فَأَخْبَرَنِي مَنْ، سَمِعَ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ كُنْتُ فِيمَنْ رَجَمَهُ بِالْمُصَلَّى. رَوَاهُ يُونُسُ وَمَعْمَرٌ وَابْنُ جُرَيْجٍ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ جَابِرٍ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فِي الرَّجْمِ.
English Translation
Hadrat Jabir bin Abdullah (may Allah be well pleased with them both) narrates: 'I was among those who stoned him at the Musalla (prayer ground).' This hadith has been narrated by Yunus, Ma'mar and Ibn Juraij from al-Zuhri, from Abu Salama, from Hadrat Jabir (may Allah be well pleased with him) from the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) regarding the matter of stoning.
Urdu Translation
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے فرمایا: میں بھی ان لوگوں میں تھا جنہوں نے اس شخص کو مصلّیٰ (عیدگاہ) پر رجم کیا۔ اس حدیث کی روایت یونس، معمر اور ابن جریج نے زہری سے، انہوں نے حضرت ابوسلمہ سے اور انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے رجم کے بارے میں نقل کی ہے۔
