Arabic (Original)
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم " أُرِيتُكِ فِي الْمَنَامِ مَرَّتَيْنِ، إِذَا رَجُلٌ يَحْمِلُكِ فِي سَرَقَةِ حَرِيرٍ فَيَقُولُ هَذِهِ امْرَأَتُكَ. فَأَكْشِفُهَا فَإِذَا هِيَ أَنْتِ فَأَقُولُ إِنْ يَكُنْ هَذَا مِنْ عِنْدِ اللَّهِ يُمْضِهِ ".
English Translation
Umm al-Mu'minin Hadrat Aisha Siddiqa (may Allah be well pleased with her) narrates that the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) declared: 'You were shown to me twice in a dream. A man was carrying you in a piece of silk, and he said: This is your wife. I uncovered (the cloth from the face) and behold, it was you. I said (to myself): If this is from Allah, He will bring it to pass.'
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم مجھے خواب میں دو بار دکھائی گئیں۔ ایک شخص تمہیں ریشم کے ایک ٹکڑے میں لپیٹ کر لیے جا رہا تھا اور اس نے کہا: یہ آپ کی اہلیہ ہیں۔ میں نے (چہرے سے) کپڑا ہٹایا تو وہ تم تھیں۔ میں نے (دل میں) کہا: اگر یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے تو وہ ضرور اسے پورا فرمائے گا۔
